نئی دہلی 16 جنوری ( ایجنسیز) متنا ز عہ فلم ‘‘میسنجر آف گا ڈ ‘‘ کو فلم سر ٹیفیکیشن اپیلا ٹ ٹر یبو نل کی ا جا ز ت دینے کے بعد سنسر بو ر ڈ کی چیف لیلا سیمسن نے مستعفی ہو نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مسز لیلا سیمسن نے کہا کہ میں جا نتی تھی کہ فلم کو دکھا نے کی ا جا ز ت مل جا ئے گی اور انہو ں نے کہا سنٹر ل بو ر ڈ آف فلم سر ٹیفیکیشن کے لئے ایک مذ ا ق ہے ۔ یہ فلم جمعہ کو ر یلیز ہو نے والی ہے ۔ مسز
سیمسن نے کہا کہ سنسر بو ر ڈ کے تما م ممبر س کی میعا د ختم ہو چکی ہے لیکن نئی حکو مت ابھی تک نئے بو ر ڈ اور چیر پر سن کے تقرر میں نا کا م ہو گئی ہے جبکہ چند ممبر وں کی میعا د کو بڑ ھا یا گیا ہے تا کہ طریقہ کا ر کو مکمل کیا جا سکے ۔ ا سی دو ران سر سا ( ہر یا نہ ) میں قا ئم ڈیر ہ سچا سو دا کے تر جما ن نے بتا یا کہ فلم ‘‘ میسنجر آ ف گا ڈ ‘‘ کو ایف سی اے ٹی کی طر ف سے ا جا ز ت مل گئی ہے اور فلم ریلیز کیلئے تیا ر ہے ۔ لیکن ابھی لکھے ہو ئے آ رڈ ر کا ا نتظا ر ہے ۔